حافظ آباد: ہوٹل کی لفٹ گرنے سے سول جج کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں، اہلیہ بھی زخمی حادثہ کے بعد ایم سی انتظامیہ نے ہوٹل کو سیل کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا شائع 03 اگست 2024 09:47pm