ٹیکنالوجی فراری کا اگلے سال اپنی پہلی الیکٹرک کار مارکیٹ میں لانے کا اعلان فراری نے اپنے لائف اسٹائل اور برانڈ ایکسپیرینس کی توسیع کا بھی اعلان کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 07:31pm