وزیر اعظم نے پیکا ایکٹ میں ترامیم پر سیاسی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ممبر کا انتخاب کمیٹی ممبران کی مشاورت سے عمل میں لایا جائے گا شائع 20 مئ 2024 09:11pm