کراچی میں 10 روز کے دوران مجموعی طور پر کتنے ای چالان کیے گئے؟ سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر کیے گئے ہیں۔ شائع 06 نومبر 2025 06:24pm
ای چالان سسٹم سے کراچی میں حادثات میں کمی آئی ہے، ڈی آئی جی ٹریفک ٹریفک اہلکاروں کو عوام کےساتھ مثبت سلوک کے حوالے سے تربیت دی جارہی ہے، پیر محمد شاہ شائع 06 نومبر 2025 03:54pm
کراچی: ای چالان جرمانوں پر بڑی رعایت کا اعلان 21 دن سے زائد تاخیر کی صورت میں مکمل جرمانہ ادا کرنا ہوگا، ٹریفک پولیس شائع 04 نومبر 2025 10:29am
’لگتا ہے حکومت تمل فلم دیکھ کر ای چالان کا سسٹم لائی ہے‘ نیا نظام، پرانے مسائل، شہری 'ای چالان' کے معاملے پر سوشل میڈیا پر خوب دل ہلکا کرتے نظر آرہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 02 نومبر 2025 08:58am
کراچی: 4 سال قبل چوری شدہ موٹرسائیکل کا ای چالان مالک کو موصول موٹرسائیکل 4 سال قبل ٹیپو سلطان روڈ سے چوری ہوئی تھی، ذرائع اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2025 07:15pm
کراچی میں ای چالان سسٹم کی سنگین غلطی، گھر بیٹھے شہری کو چالان بھیج دیا چالان 27 اکتوبر صبح دس بجے کلفٹن کا ہے جبکہ اُس وقت وہاں موجود ہی نہیں تھا، متاثرہ شہری اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2025 07:58pm
ای چالان کا نفاذ: کراچی میں ٹریفک کے کون سے قانون توڑنے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ ای چلان سسٹم فعال ہونے کے ابتدائی چھ گھنٹوں میں ہی شہریوں کو سوا کروڑ روپے کے چالان بھیج دیے گئے، جس پر شہریوں نے اپنے سر پکڑ لیے۔ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 08:29pm