بجٹ میں بجلی صارفین پر اضافی سرچارج لگانے کی تیاری، نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ بجلی بلوں پر عائد سرچارج کی 10 فیصد حد ختم کی جائے گی شائع 11 جون 2025 12:17pm