قیمتوں میں اضافہ، برطانیہ میں لوگ بجلی چوری کرنے لگے پریشان حال گھرانے اپنے گیس اور بجلی کے میٹروں میں چھیڑچھاڑ کر کے بلوں سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں شائع 23 اپريل 2025 09:35am