امریکہ کو 10 لاکھ الیکٹریشنز کی ضرورت پڑھ گئی 2021 میں ایک الیکٹریشن کی اوسط سالانہ تنخواہ 60 ہزار امریکی ڈالرز (تقریباً 17 کروڑ 13 لاکھ پاکستانی روپے) سے زیادہ تھی۔ شائع 28 مئ 2023 11:12pm