ٹرمپ نے کملا ہیرس کے خلاف اُنہی کی پارٹی کی سابق لیڈر سے مدد طلب کرلی سابق صدارتی امیدوار تُلسی گبرڈ نے 2019 کے مباحثے میں کملا ہیرس کو ناکوں چنے چبوائے تھے۔ شائع 17 اگست 2024 11:12am