پاکستان اسلام آباد اور راولپنڈی کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں جاری شہر اقتدار میں مجموعی طور پر 181 امیدوار انتخابات میں حصہ لے سکیں گے شائع 11 جنوری 2024 10:18pm
پاکستان ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، چند اور استعفے سامنے آسکتے ہیں، خورشید شاہ یقین ہے انتخابات وقت پر ہوں گے اور ہونا چاہئیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 11 جنوری 2024 09:47pm
پاکستان اعجاز الحسن نے مانیٹرنگ جج بن کر ہیرے تلاش کیے تھے وہ کہاں ہے؟ مریم اورنگزیب 3 بار والا وزیراعظم اپنا اور خاندان کا احتساب کروا سکتا ہے تو یہ جج کیوں نہیں، رہنما ن لیگ شائع 11 جنوری 2024 08:57pm
پاکستان پولنگ اسٹیشنز کی حتمی فہرستیں شائع کرنے میں تاخیر، پیپلز پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط پیپلز پارٹی نے ساؤتھ پنجاب کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو فائنل کرلیا شائع 11 جنوری 2024 08:05pm
پاکستان عام انتخابات 2024 کے حوالے سے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کنٹرول روم کے ذریعے سیکیورٹی اور امن وامان کی صورتحال کی نگرانی کی جائے گی شائع 11 جنوری 2024 07:51pm
پاکستان سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی انتخابی نشان بلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 07:31pm
پاکستان ٹکٹوں سے متعلق مشاورت مکمل، آج رات 11 بجے سے پہلے اعلان کردوں گا، بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرٹیفکیٹ جاری کرے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 11 جنوری 2024 04:43pm
پاکستان صوابی: پی ٹی آئی رہنما فائرنگ سے جاں بحق دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے شاہ خالد کی گاڑی پر فائرنگ کی، پولیس شائع 11 جنوری 2024 03:46pm
پاکستان کوئی جیل سے بچنے اور کوئی جیل سے نکلنے کیلئے الیکشن لڑرہا ہے، بلاول پی پی کی حکومت بنے گی تو 300 یونٹ بجلی غریبوں کو مفت ملےگی، بلاول شائع 11 جنوری 2024 03:21pm
پاکستان پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی عدالتی احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن نے ابھی تک پی ٹی آئی کو سرٹیفیکٹ جاری نہیں کیا، درخواست شائع 11 جنوری 2024 02:29pm
پاکستان اختر مینگل کے مخالفین ہائیکورٹ پہنچ گئے، کاغذات منظوری پر فیصلہ محفوظ دو رکنی بینچ نے سماعت کی، بی این پی رہنما اشتہاری ہیں، یاسر مینگل اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 06:35pm
پاکستان پی ٹی آئی امیدوار پشاور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار، عدالت کا فوری پیش کرنے کا حکم پولیس نے آفتاب عالم کی گرفتاری کی تصدیق کردی شائع 11 جنوری 2024 12:47pm
پاکستان جماعت اسلامی نے کراچی کی تمام قومی اور صوبائی نشستوں پر امیدوار اتار دیے حافظ نعیم الرحمٰن دو قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن میں حصہ لیں گے شائع 11 جنوری 2024 12:19pm
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے قومی اسمبلی کی نشستوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا بلدیہ ٹاؤن میں ن لیگ سے ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی، مصطفیٰ کمال امیدوار ہوں گے، ترجمان ایم کیو ایم اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 08:13pm