پاکستان پوری مرزا فیملی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے مرزا فیملی کے پی ایس 70، 71 اور 72 کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ شائع 30 دسمبر 2023 02:40pm
پاکستان کاغذات نامزدگی: اسلام آباد میں عمران خان کی کئی جائیدادیں سامنے آگئیں بانی پی ٹی آئی نے بھکر کی اراضی بھی ظاہر کی۔ بنی گالا کا گھر بشریٰ بی بی کے نام اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 02:37pm
پاکستان صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت، آر او نے میڈیا کا داخلہ بند کردیا ریٹرنگ افسر کے کمرے کے باہر پولیس اور پرائیویٹ عملہ موجود ہے۔ شائع 30 دسمبر 2023 12:44pm
پاکستان آٹھ فروری کے الیکشن کیلئے پاکستان آنے سے یورپی مبصرین نے انکار کردیا الیکشن کی عالمی شفافیت جاننے کے عمل کو دھچکا اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 08:33pm
پاکستان ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا 19واں اجلاس آج ہوگا اجلاس میں ضلع لاہور سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے انٹرویوز کیے جائیں گے شائع 30 دسمبر 2023 10:58am
پاکستان اسکروٹنی کا آخری روز: کون اترے گا انتخابی میدان میں اور کون جائے گا گھر، فیصلہ آج پی ٹی آئی چیئرمین بیریسٹر گوہر علی خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 01:40pm