افغان جہاد کا موازنہ 11 ستمبر کے بعد کی صورتحال سے نہ کیا جائے، اعجازالحق
سربراہ مسلم لیگ ضیا نے آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ وِد عامر میں گفتگو کرتے ہوئے افغان جہاد اور پاکستان کی ایٹمی طاقت بننے کے حوالے سے اہم بیان دیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.