پاکستان ملتان، بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے والی 8 خواتین گرفتار بہاول نگر کی ہر خاتون کے پاس ہر 200 سعودی ریال تھے، ایف آئی اے امیگریشن نے شک کی بنیاد پر آف لوڈ کیا تھا۔ شائع 12 جولائ 2024 12:40pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی