مصری جوڑا مہمانوں کے بغیر شادی کا جشن منانے سڑکوں پر نکل پڑا دلچسپ شادی نے شہریوں کی توجہ سمیٹ لی جس میں دلہا دلہن اپنی شادی شہر کی گلیوں میں مہمانوں کے بغیر مناتے رہے شائع 04 جنوری 2025 01:24pm