کھیل پاکستانی جوڑی نے آئی ٹی ایف جونیر ٹائٹل اپنے نام کرلیا احمد نائیل قریشی اور بلال عاصم نے سعودیہ کے عیسٰی علی اور ہانگ کانگ کے جیکب کیلیانگ کو ہرایا۔ شائع 09 نومبر 2024 04:34pm