سندھ حکومت کا تعلیمی بورڈز میں نمبر سسٹم ختم کر کے نیا گریڈنگ نظام نافذ گریڈ سسٹم کے مکمل نفاذ کے بعد مستقبل میں جی پی اے سسٹم بھی متعارف کرایا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 06:05pm