پشین کے 55 سالہ شخص نے میٹرک پاس کر کے سب کو حیران کر دیا غربت کے باعث بچپن میں تعلیم ادھوری چھوڑنے والے فیض الحق نے اپنی برسوں پرانی خواہش پوری کی شائع 10 جولائ 2025 11:29pm