پاکستان خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار محکمہ تعلیم ریگولیٹری باڈی کے قیام پر 200 ملین روپے خرچ کرے گا، دستاویز شائع 09 ستمبر 2025 11:18am
پاکستان خیبرپختونخوا: 12 اضلاع میں 50 فیصد سے زائد بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ان اضلاع میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شائع 16 مئ 2025 11:30am
پاکستان سندھ حکومت کا محکمہ تعلیم میں 90 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے وزیر تعلیم سردار شاہ کی ملاقات، محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ شائع 22 اپريل 2025 06:47pm
پاکستان بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ امتحانات تین ہفتوں کے لیے ملتوی بورڈچیئرمین کی باقاعدہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک بائیکاٹ ختم نہیں کیا جائے گا،تنظیم شائع 22 اپريل 2025 09:02am
پاکستان لاہور بورڈ: گیس پیپرز اور پانچ سالہ سوالیہ پرچے کی سوشل میڈیا ترسیل پر پابندی تعلیمی اداروں کے سربراہان اساتذہ کو واٹس ایپ گروپ میں سوالیہ پرچے شئیرکرنے سے روکیں، مراسلہ شائع 24 مارچ 2025 01:19pm
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ امریکی محکمۂ تعلیم بند کرنے کا ایگزیکٹیو آرڈر آج جاری کریں گے ٹرمپ انتطامیہ محکمے کی افرادی قوت میں تقریباً 50 فیصد کمی کر چکی ہے شائع 20 مارچ 2025 10:10am
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مطالبات تسلیم کرلیے 2018 میں بھرتی اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائے گا، محکمہ تعلیم شائع 28 دسمبر 2023 11:36pm
پاکستان سرد موسم میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اسکول ڈریس کوڈ میں عارضی تبدیلی محکمہ تعلیم پنجاب کے اقدام کا مقصد والدین کی جیب پر بوجھ نہ پڑنا ہے شائع 16 دسمبر 2023 12:32am
پاکستان پشاور یونیورسٹی اور عبدالولی خان یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کے الوداعی دن توہین آمیز سلوک وائس چانسلر کو الوداع کرنے کے لیے ملازمین گدھے کو وی سی دفتر لے گئے شائع 14 دسمبر 2023 08:11pm
پاکستان محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کو اساتذہ کی کمی کا سامنا اساتذہ کی غیر موجودگی سے طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہورہا ہے شائع 07 دسمبر 2023 09:35pm
پاکستان سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان موسم سرما کی تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا، محکمہ تعلیم شائع 30 نومبر 2023 03:50pm
پاکستان نگراں سندھ حکومت نے تمام سیاسی بھرتیوں کا ڈیٹا طلب کرلیا 19 ستمبر 2023 سے 13 نومبر 2023 تک کا ڈیٹا بھیجیں، حکومت کا محکمہ جامعات کو مراسلہ شائع 29 نومبر 2023 02:36pm
پاکستان کرپشن میں مبینہ ملوث سندھ کے 11 سرکاری اساتذہ کیخلاف تحقیقات کا حکم مذکورہ ٹی ای اوز کے پاس ایجوکیشن افسر کے اختیارات تھے، ذرائع اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:24pm
پاکستان کالج پرنسپلز نے محکمہ تعلیم کا ٹرانسفر آڈر ماننے سے انکار کردیا تبادلے کے احکامات نہ ماننے پر کالجز پرنسپلز کے خلاف کارروائی ہوگی، محکمہ تعلیم شائع 07 نومبر 2023 12:57pm
پاکستان سندھ حکومت نے پرائمری اسکولزکے طلبا کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا طلبا کا بائیوڈیٹا محکمہ اسکولزکے بائیومیٹرک سسٹم پردرج کیا جائے شائع 08 فروری 2023 03:13pm
پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری سردی کے باعث اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولے جائیں گے، محکمہ تعلیم شائع 26 جنوری 2023 06:47pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں ڈبل شفٹ کے 167 اسکولز بند کرنے کا فیصلہ جس میں 89 پرائمری اسکولز، 14 ہائیر سیکنڈری شامل ہیں۔ شائع 04 جنوری 2023 09:55pm
پاکستان محکمہ تعلیم سندھ کے 194 گھوسٹ ملازمین کے خلاف بڑی کارروائی ملازمین 2018 سے غیر قانونی طور پر تنخواہیں، مراعات حاصل کر رہے تھے، ڈائریکٹر ایجوکیشن پرائمری شائع 04 جنوری 2023 09:45am
پاکستان محکمہ تعلیم سندھ کا ایکشن، 9 غیر حاضر اساتذہ برطرف جو سرکاری ٹیچر ڈیوٹی نہیں کریگا وہ نوکری سے فارغ ہوگا، وزیر تعلیم شائع 31 دسمبر 2022 01:02pm
پاکستان پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان 24 دسمبر سے یکم جنوری تک اسکولز بند رہیں گے، محکمہ تعلیم پنجاب شائع 14 دسمبر 2022 06:23pm
پاکستان غیر حاضر اساتذہ کے خاتمے کیلئے جدید نظام متعارف کرانے کا حکم عدالت کا غیر حاضر بچوں کو بھی اسکول لانے کیلئے ٹھوس اقدامات کا حکم شائع 10 دسمبر 2022 05:16pm