پاکستان چین میں پاکستانی بچی کا تھیلیسیمیا کا کامیاب علاج بچی کا جین ایڈیٹنگ دوا سے کامیابی سے علاج کیا گیا جس کے بعد خون کی منتقلی سے نجات مل گئی شائع 27 مئ 2025 01:15pm