نشتر اسپتال میں لاشوں کی بے حرمتی، ایدھی ذمہ داروں کے اہم انکشافات گزشتہ سال 12 ایک دفعہ اور 18 لاشیں ایک دفعہ دفنائی تھیں، انچارج ایدھی سینٹر نشتر اسپتال شائع 15 اکتوبر 2022 08:42pm