اسلام آباد: شہری کی ہلاکت میں ملوث تھانہ ترنول کے 6 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج مقدمے میں ایس ایچ او شوکت محمود، اے ایس آئی رانا سلیم، محرر محمد آصف و دیگر اہلکار شامل اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 10:12pm