ایکواڈور کی جیل میں خوفناک ہنگامہ آرائی، 31 قیدی ہلاک قیدیوں نے “ آپس میں ہی گلا گھونٹ کر” ایک دوسرے کو مارا، درجنوں زخمی، فورسز نے کئی گھنٹوں بعد کنٹرول سنبھال لیا شائع 10 نومبر 2025 03:06pm
سینیٹ کے بعد آئینی ترمیمی بل کل قومی اسمبلی سے منظور ہونے کا امکان، پی ٹی آئی کا ہنگامہ اور نعرے بازی