ایکواڈور کے صدر مبینہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے صدر نوبوا کی گاڑی کو 500 سے زائد مظاہرین نے گھیر کر پتھراؤ کیا، گولیاں بھی چلائی گئیں شائع 08 اکتوبر 2025 09:12am