پشاور کے فارم 45 پر نوٹسز جاری، سیٹیں 7 کروڑ میں فروخت ہوئیں، جھگڑا ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 03:11pm
سندھ ہائیکورٹ نے انتخابی نتائج کیخلاف 58 درخواستیں نمٹادیں، تحریری فیصلہ جاری الیکشن کمیشن تمام فریقین کی شکایت سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے، عدالت کا حکم شائع 14 فروری 2024 03:02pm
حکومت سازی کے بعد ایک اور محاذ، لاہور کے 5 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا گھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر بھی کل دوبارہ پولنگ ہوگی اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:59pm
الیکشن کمیشن نے این اے 70 اور پی پی 45 کے نتائج روک دیے این اے 118 میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر آر او سے جواب طلب، پی پی 71 کی انتخابی عذرداری سے متعلق فیصلہ محفوظ شائع 13 فروری 2024 02:16pm
اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری 2 حلقوں میں مسلم لیگ (ن) جبکہ ایک حلقے میں استحکام پارٹی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب ہوئے تھے اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 03:25pm
الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 39 حلقوں کے نتائج روک دیے قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلیوں کے 23 حلقوں کے نتائج روکے گئے ہیں اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 04:26pm
پشاور ہائیکورٹ: انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب فارم 49 جاری ہوچکا پھر تو ہم اس کو معطل نہیں کرسکتے، ہائیکورٹ کے پاس 49 معطلی کا اختیار نہیں، عدالت شائع 12 فروری 2024 01:07pm
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں کا حتمی نتیجہ روک دیا الیکشن کمیشن نے این اے 46، 47 اور 48 کا نتیجہ روکا اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 08:30pm
وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی ملاقات، دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال