استحکام پاکستان پارٹی کا مضبوط ملکی معاشی پروگرام کیلئے ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ بہترین معاشی پالیسیوں پر مشتمل لائحہ عمل وضع کیاجائے، عبدالعلیم خان کی ہدایت شائع 15 جولائ 2023 09:04pm