خوشی ہے کہ ٹرمپ نے حقیقت بیان کر دی، بھارتی معیشت مردہ ہو چکی: راہول گاندھی بھارتی اپوزیشن رہنما نے بھارتی معیشت کے حوالے سے مودی کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 06:48pm