دنیا کی تباہی: خودساختہ ’نوح‘ کی پیش گوئی غلط ثابت لوگوں کی اجتماعی دعاؤں کے باعث خدا نے اپنے فیصلے کو فی الحال مؤخر کر دیا ہے، خودساختہ 'نوح' کا دعویٰ شائع 25 دسمبر 2025 01:32pm