لائف اسٹائل چھری کانٹے سے سموسہ کھانے کا طریقہ سکھانے والا ’کوچ‘ مذاق بن گیا سوشل میڈیا صارفین نے سموسہ کھانے کے اِس انداز کو غیر ضروری اور ڈھونگ قرار دیا: ویڈیو وائرل اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 02:28pm