برطانیہ میں ہولناک آتشزدگی کی ذمہ داری سولر پینلز پر عائد فائر رسک اسیسمنٹ میں سولر پینلز کا ذکر نہ تھا جو 8 سال سے 36 اپارٹمنٹس کی چھت پر نصب تھے۔ شائع 22 جولائ 2024 10:44am