کراچی: معافی مانگنے پر پہلے ای چالان میں رعایت، 14 دن میں ادائیگی پر جرمانہ نصف کرنے کا فیصلہ 21 دن سے زائد تاخیر کی صورت میں مکمل جرمانہ ادا کرنا ہوگا، ٹریفک پولیس شائع 03 نومبر 2025 09:55pm
کراچی میں شہریوں کو ای چالان، ٹریفک پولیس کی اپنی خلاف ورزیاں مزید 3 ہزار سے زائد چالان، شہریوں کا جرمانے میں کمی کا مطالبہ، پولیس اہلکار بھی قوانین کی خلاف ورزی کرتے پکڑے گئے شائع 03 نومبر 2025 09:09am