بابو سرٹاپ کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، 10 سے 12 افراد تاحال لاپتہ لاپتا افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری، ترجمان گلگت بلتستان حکومت اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 07:57pm