پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز رخصت پر، آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر خصوصی ڈویژن بنچ یا لارجر بنچ بھی دستیاب ہوگا شائع 28 اکتوبر 2023 12:23pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی