حج کے دوران پاکستانی میڈیکل اسٹاف سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ، درخواستیں طلب دل، شوگر یا ہائی بلڈ پریشر کے حامل افراد اہل نہیں ہوں گے شائع 01 دسمبر 2025 02:59pm