جنات سے گفتگو کا دعویٰ کرنے والی شہزادی نے روحانی پیشوا سے شادی کرلی شہزادی مارتھا لوئیس اور ویریٹ نے 2022 میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا شائع 30 اگست 2024 02:55pm