ڈیرہ اسماعیل میں تیز رفتار ڈمپر اور کار میں ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق حادثے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام اور پولیس موقع پر پہنچ گئی، واقعے کی تحقیقات شروع شائع 12 مئ 2025 09:34pm