پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ مسلسل بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے ٹاس بھی نہیں ہوسکا شائع 09 جنوری 2026 08:39pm