دبئی: دنیا کی پہلی ’گولڈ اسٹریٹ‘ کا اعلان، تعمیر میں سونا استعمال ہوگا سونے کی سڑک دبئی کے نئے تجارتی مرکز 'گولڈ ڈسٹرکٹ' میں قائم کی جائے گی شائع 28 جنوری 2026 09:05pm