تباہ کن طوفان کے بعد یو اے ای میں معمولات زندگی اور پروازیں بحال ری بُک کرائے گئے مسافروں اور بیگز کا بیک لاگ صاف کرنے میں ہمیں کچھ اور دن لگیں گے، صدر ایمیریٹس شائع 20 اپريل 2024 06:49pm