یو اے ای: واٹس ایپ کال سے موبائل ہیک ہونے کا خطرہ، ایڈوائزری جاری اس قسم کے فراڈ میں ہیکرز وٹس ایپ کے سسٹم میں موجود کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ شائع 12 جنوری 2026 02:52pm
دبئی کی گلیوں میں کچرا پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ نصب شدہ کیمرے ریئل ٹائم میں اے آئی اور ڈیٹا کے تجزیے کی مدد سے کام کرتے ہیں۔ شائع 10 جنوری 2026 03:50pm
دبئی میں ڈرائیور کے بنا چلنے والی ٹیکسی کا پہلا اجازت نامہ جاری ٹیکسی سروسز کا آغاز 2026 کی پہلی سہ ماہی میں متوقع ہے۔ شائع 08 جنوری 2026 02:58pm
فیفا ورلڈ کپ 2026: ٹکٹوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، 15 کروڑ درخواستیں فیفا کے صدر نے ایک اور خوشخبری سنائی کہ 'دبئی اگلے سال فیفا بیسٹ ایوارڈز کی میزبانی کرے گا۔' شائع 31 دسمبر 2025 01:17pm
عثمان ہادی قتل کیس: مرکزی ملزم کا دبئی میں موجودگی کا دعویٰ یہ ویڈیو اس وقت سامنے آئی جب ایک معروف بنگلہ دیشی صحافی نے عوامی طور پر دعویٰ کیا کہ ملزم کی موجودہ لوکیشن کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ شائع 31 دسمبر 2025 10:04am
نواز شریف اور مریم نواز دبئی روانہ، لندن جانے کا بھی امکان ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ غیر ملکی دورہ نجی نوعیت کا ہے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2025 10:25am
دبئی کے لگژری ہوٹل میں روسی فضائی میزبان کا پراسرار قتل قتل کی اس واردات نے دبئی سمیت بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کی، حکام کے مطابق تحقیقات جاری ہیں۔ شائع 24 دسمبر 2025 01:38pm
پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا، بھارت کو بدترین شکست فائنل کے ہیرو سمیر منہاس ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 05:50pm
ایشیا کپ انڈر 19 فائنل میں 9 چھکے 17 چوکے، سمیر منہاس نے تاریخ رقم کردی ایشیا کپ فائنل میں بھارت کے خلاف 113 گیندوں پر 172 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، جس میں 9 چھکے اور 17 چوکے شامل تھے شائع 21 دسمبر 2025 03:34pm
دبئی میں شدید بارشوں کے بعد ورک فرام ہوم پالیسی نافذ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری: غیر ضروری سفر سے اجتناب کیا جائے۔ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 01:01pm
ابوظہبی: 2026 کے جشن میں کئی گنیز ورلڈ ریکارڈز بنانے کی تیاری فیسٹیول میں 6,500 ڈرونز کا 20 منٹس طویل شاندار شو پیش کیا جائے گا۔ شائع 09 دسمبر 2025 11:21am
دبئی کا سالِ نو کے 8 روزہ شاندار جشن کا اعلان ڈاؤن ٹاؤن دبئی میں شاندار آتش بازی، لائیو پرفارمنسز اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کی تیاریاں۔ شائع 24 نومبر 2025 04:02pm
دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کا جے ایف 17 کے ساتھ فوٹو شوٹ، معاملہ کیا ہے؟ سوشل میڈیا صارفین پاکستان اور بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کی تصاویر پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 01:01pm
دبئی:صوتی آلودگی میں کمی کے لیے ریڈار نصب، بھاری جرمانے شور کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے لیے سخت کارروائی: گاڑی قبضے میں لے لی جائے گی اور بھاری جرمانے ادا کرنے ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 11:38am
تیز آواز میں موسیقی اور بار بار ہارن بجانے والی گاڑیوں کی اب اے آئی سے پکڑ ہوگی دبئی میں تیز موسیقی، زیادہ ہارن یا شور کرنے والی گاڑیوں پر 2 ہزار درہم تک جرمانہ عائد ہوگا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2025 01:38pm
سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کی تنخواہیں کم کر دیں ماہرین کے مطابق سعودی کمپنیاں اب حقیقی مارکیٹ شرحوں، کارکردگی اور بجٹ کو دیکھتے ہوئے پیشکش کر رہی ہیں۔ شائع 17 نومبر 2025 09:57am
لینڈنگ کے دوران ترک طیارہ پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک طیارے میں موجود عملے کے چاروں ارکان محفوظ رہے اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 09:38am
دبئی نے اے آئی سے لیس ’ورچوئل آئی سی یو‘ سسٹم متعارف کرادیا مریضوں کی حالت پر خودکار نگرانی اور بروقت الرٹ کا نیا باب! اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2025 12:01pm
ایشیا کپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مدمقابل گرین شرٹس فتح کیلئے پُرعزم، ایشیا کپ جیتنے آئے تھے، جیت کر جائیں گے، کپتان سلمان علی آغا شائع 28 ستمبر 2025 12:23am
متنازع گفتگو اور اشارے: آئی سی سی نے حارث رؤف اور سوریا کمار پر جرمانہ عائد کردیا آئی سی سی نے صاحبزادہ فرحان کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ شائع 26 ستمبر 2025 06:56pm
دبئی کے حکمران شیخ محمد کی کتاب ”زندگی نے جو سکھایا“ میں کیا ہے؟ یہ کتاب صرف منصوبوں یا عہدوں کے بارے میں نہیں، بلکہ 'خیالات، اصولوں اور اقدار' پر مبنی ہے۔ شائع 16 ستمبر 2025 04:24pm
دبئی کا ’ورچوئل ورک ویزا‘ غیر ملکی کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ آن لائن پروگرام کی ویب سائٹ کے ذریعے درخواست دینا نہایت آسان شائع 18 اگست 2025 10:04am
’سستی فلائٹ ڈیلز‘ کی تلاش کے لیے گوگل نے نیا اے آئی پاورڈ ٹول متعارف کرادیا گوگل کا نیا فیچر: آسان سرچ جیسے 'میں اگلے مہینے دبئی جانا چاہتا ہوں، سب سے سستی فلائٹ دکھائیں؟' شائع 17 اگست 2025 12:44pm
دبئی، شارجہ ایئرپورٹس پر ہینڈ بیگ اور چیکڈ بیگیج میں ممنوعہ اشیاء کی فہرست جاری سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے ضروری اطلاع شائع 11 اگست 2025 02:30pm
دبئی کی سڑکوں پر انسان نما روبوٹ کی دوڑ لگاتی ویڈیو پر صارفین کے دلچسپ تبصرے دبئی میں تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی دنیا کو حیران کر رہی ہے، حیرت، دلچسپی اور خوف کا ملا جلا ردِعمل شائع 01 اگست 2025 10:04am
یو اے ای کی نئی ویزا پالیسی:غیر ملکی کمیونٹی کے لیے مزید سہولتیں اور فوائد گھریلو ملازم نجی ڈرائیور کی حیثیت سے کام کرتا ہے تو آجر کے پاس دو ذاتی رجسٹرڈ گاڑیاں ہونی چاہیے شائع 31 جولائ 2025 03:53pm
دبئی اور ابوظہبی میں کام کیلئے ’نائٹ ورک پرمٹ‘ کیسے حاصل کیا جائے؟ ابوظہبی میں یہ اجازت نامہ بغیر کسی فیس کے یعنی مفت ہے اور صرف چار گھنٹوں میں جاری ہو جاتا ہے شائع 31 جولائ 2025 03:10pm
دبئی: ایک لائسنس پر کئی فری زونز میں کام کرنے کی اجازت، ون فری زون پاسپورٹ کا آغاز لوئی وِٹوں پہلی شمولیت اختیار کرنے والی کمپنی شائع 29 جولائ 2025 08:50am
ریسٹورنٹ چلائے گا اب اے آئی شیف: دنیا کے سب سے بلند ٹاور برج خلیفہ کے قریب دبئی ایک بار پھر جدت اور تخلیق کے میدان میں نئی تاریخ رقم کرنے جارہا ہے شائع 13 جولائ 2025 03:58pm
تاجک اسٹار عبدو روزق دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار، الزامات پر تاحال خاموشی 21 سالہ عبدو روزق کا قد محض 100 سینٹی میٹر ہے، دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے گلوکار کے طور پر جانے جاتے ہیں شائع 13 جولائ 2025 08:53am