پاکستان عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ کالعدم قرار عدالت نے دعا عامر کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔ اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 05:20pm