باڑہ کمپاؤنڈ حملہ: ساتھی کھونے پر پولیس افسر آبدیدہ، آئی جی سے فریاد کی ویڈیو وائرل شہداء کے بچے آخر کب تک روئیں گے، ڈی ایس پی کی آئی جی سے فریاد اپ ڈیٹ 22 جولائ 2023 02:35pm