پاکستان ڈکیتی کا ملزم ڈی ایس پی اور بیٹا تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پیش رپورٹ طلب کرلی، پان کی دکان میں ڈکیتی کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:34pm