کراچی: ہاکس بے کے ہٹ پر سوئمنگ پول میں معمر خاتون ڈوب کر جاں بحق متوفیہ خاتون اپنی فیملی کے ہمراہ پکنک کےلیے ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب ہٹ پر آئے ہوئے تھے شائع 12 مئ 2025 05:31am