کراچی: ماہی گیروں نے سمندر میں ڈوبتے چینی باشندے کی جان بچا لی شکار کی غرض سے سمندر میں موجود ماہی گیروں نے چینی باشندے کو فوری طور پر دیکھ کر مدد فراہم کی۔ شائع 10 اگست 2022 08:43pm