پاکستان پولیس کی کچے میں کارروائی، صحافی کا قاتل ڈاکو ڈرون حملے میں ہلاک ڈاکو شیرو صحافی جان محمد مہر کا قاتل اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو طویل عرصے سے مطلوب تھا۔ اپ ڈیٹ 06 مئ 2025 11:42pm