یوکرین جنگ میں پہلی مرتبہ کسی مغربی ملک کی مداخلت، پولینڈ نے روسی ڈرونز مار گرائے یوکرین پر روس کے بڑے فضائی حملے کے دوران ڈرونز پولش حدود میں گھس آئے تھے۔ شائع 10 ستمبر 2025 05:25pm