ہر کامیاب حملے پر انعام، یوکرین نے ڈرون جنگ کو گیم میں بدل دیا یوکرینی فوجی روسی اہداف کو نشانہ بنا کر پوائنٹس کے بدلے نئے ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں۔ شائع 04 نومبر 2025 11:50am