یو اے ای میں ڈرونز کا بڑا مقابلہ، رجسٹریشن کے طریقے کا اعلان ڈرون ریس چیلنج مقابلے میں حصہ لینے کیلئے 20 ستمبر تک اپلائی کر سکتے ہیں، رپورٹ شائع 20 اگست 2024 01:54pm