غزہ کیلئے امدادی سامان لے جانے والے سمندری جہاز پر ڈرون سے بمباری یہ نہیں بتایا گیا کہ حملہ کس نے کیا اور زخمیوں کی اطلاع بھی سامنے نہیں آئی شائع 02 مئ 2025 03:17pm