فتنتہ الخوراج کی جانب سے ڈرون حملے کی ویڈیو جاری، نشانہ معصوم پختون عوام بعد ازاں ان حملوں کا الزام پاک فوج پر ڈال کر سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا کیا جاتا ہے شائع 26 جولائ 2025 11:24am