دنیا کار کی ٹکر سے نوجوان اُچھل کر بہت دور جا گرا، ڈرائیور فرار 24 سالہ نوجوان شدید زخمی ہے، اُس کے بچ جانے کو لوگ معجزہ قرار دے رہے ہیں۔ شائع 31 اگست 2024 07:17pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی